كِتَابُ الرِّقَاقِ دلوں کو نرم کرنے کا بیان جس شخص کے ہاتھ پر کوئی ایمان لائے اس کی فضیلت کا بیان
سیدنا عقبہ بن عامر جہنی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس شخص کے ہاتھ پر کوئی ایمان لے آئے اس کے لیے جنّت واجب ہو جاتی ہے۔“
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 786، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 3546، والطبراني فى «الصغير» برقم: 439، ضعيف الجامع برقم: 5415
قال ابوحاتم الرازی: هذا خطأ، علل الحديث: (5 / 337)» حكم: إسناده ضعيف
|