كِتَابُ الرِّقَاقِ دلوں کو نرم کرنے کا بیان امّت کے عذاب کا بیان
سیدنا عبداللہ بن یزید خطمی کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میری امّت کا عذاب ان کی دنیا میں ہی پورا ہو جائے گا۔“
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الحاكم فى «مستدركه» برقم: 156، 157، 7745، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 268، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 7164، والطبراني فى «الصغير» برقم: 893
قال ابن حجر: الحسن بن الحكم، صدوق يخطئ، تقريب التهذيب: (1 / 236)» حكم: إسناده ضعيف
|