جنازہ کے بیان میں जनाज़े के बारे में (مسلمان) مردوں کو برا کہنے کی ممانعت ہے۔ “ ( मुसलमान ) मृतकों को बुरा कहना मना है ”
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”(مسلمان) مردوں کو برا نہ کہو کیونکہ وہ جو کچھ کر چکے ہیں اس سے ہمکنار و ہم آغوش بھی ہو چکے ہیں۔“
|