جنازہ کے بیان میں जनाज़े के बारे में جو شخص یہودی کے جنازے کے لیے کھڑا ہو گیا۔ “ यहूदी के जनाज़े पर खड़ा होना ”
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ہمارے سامنے سے ایک جنازہ گزرا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کھڑے ہو گئے۔ ہم نے عرض کی کہ یا رسول اللہ! یہ تو یہودی کا جنازہ تھا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم جنازہ دیکھو تو کھڑے ہو جایا کرو۔“
|