جنازہ کے بیان میں जनाज़े के बारे में قبروں پر مسجد بنانے کی کراہت۔ “ क़ब्रों पर मस्जिद बनाने का घिनौना काम ”
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتی ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے اس مرض میں جس میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے وفات پائی، یہ فرمایا: ”اللہ تعالیٰ یہود و نصاریٰ پر لعنت کرے کیونکہ انہوں نے اپنے نبیوں کی قبروں کو مساجد بنا لیا۔“ ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ اگر یہ خیال نہ ہوتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر ظاہر کر دی جاتی مگر میں ڈرتی ہوں کہ کہیں وہ بھی مسجد نہ بنا لی جائے۔
|