جنازہ کے بیان میں जनाज़े के बारे में یکایک ناگہانی موت (نیک آدمی کے لیے بری نہیں)۔ “ अचानक मौत ( अच्छे आदमी के लिए बुरी नहीं ) ”
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ ایک شخص (سعد بن عبادہ رضی اللہ عنہ) نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کی کہ میری والدہ اچانک انتقال کر گئی ہیں اور میں ان کی نسبت ایسا خیال کرتا ہوں کہ اگر وہ بول سکتیں تو ضرور صدقہ کرنے کا حکم دیتیں۔ پس کیا اگر میں ان کی طرف سے صدقہ دوں تو ان کو کچھ ثواب ملے گا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہاں“۔
|