جنازہ کے بیان میں जनाज़े के बारे में مسلمانوں کی چھوٹی اولاد کے متعلق، جو فوت ہو جائے، کیا کہا گیا ہے۔ “ मुसलमानों के मरने वाले छोटे बच्चों के बारे में क्या कहा गया है ”
سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ جب سیدنا ابراہیم علیہ السلام (فرزند رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم ) کی وفات ہوئی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جنت میں ان کے لیے ایک دودھ پلانے والی (مقرر کی گئی) ہے۔“
|