جنازہ کے بیان میں जनाज़े के बारे में میت کی داہنی جانب سے غسل کی ابتداء کی جائے۔ “ मृतक के दाहिनी ओर से ग़ुस्ल शुरू करना चाहिए ”
ایک دوسری روایت میں ہے کہ (سیدہ ام عطیہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں) آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ان کی داہنی جانب سے اور وضو کے مقامات سے غسل کی ابتداء کرنا۔“ (ام عطیہ رضی اللہ عنہا) کہتی ہیں کہ ہم نے ان کو کنگھی کر کے بالوں کے تین حصے کر دیے۔
|