مختصر صحيح بخاري
جنازہ کے بیان میں
(مسلمان) مردوں کو برا کہنے کی ممانعت ہے۔
حدیث نمبر: 701
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”(مسلمان) مردوں کو برا نہ کہو کیونکہ وہ جو کچھ کر چکے ہیں اس سے ہمکنار و ہم آغوش بھی ہو چکے ہیں۔“