جنازہ کے بیان میں जनाज़े के बारे में (نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد کہ) جو شخص اپنے رخسار پیٹے وہ ہم میں سے نہیں۔ “ रसूल अल्लाह ﷺ ने कहा कि जो अपना चेहरा पीटता है वह हम में से नहीं है ”
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”وہ شخص ہم میں سے نہیں ہے جو (غم میں اپنے) رخساروں پر طمانچے مارے اور گریبان پھاڑے اور جاہلیت کی سی باتیں کرے۔“
|