جنازہ کے بیان میں जनाज़े के बारे में نوحہ اور آہ زاری (بین) کا منع ہونا اور اس سے ڈانٹنا۔ “ मातम, रोने पीटने का मना होना और उस से डांटना ”
ام عطیہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہم لوگوں سے بیعت کے وقت یہ عہد لیا تھا کہ ہم نوحہ نہ کریں گی مگر (اس عہد کو) سوائے پانچ عورتوں کے کسی نے پورا نہیں کیا (1) ام سلیم (2) ام علاء (3) ابوسبرہ کی بیٹی جو سیدنا معاذ رضی اللہ عنہ کی بیوی تھیں (4) دو عورتیں اور۔ یا یوں کہا کہ ابوسبرہ کی بیٹی اور معاذ کی بیوی اور ایک اور عورت۔
|