جنازہ کے بیان میں जनाज़े के बारे में جنازہ کا جلد لے جانا مسنون ہے۔ “ जनाज़े को जल्दी लेजाना सुन्नत है ”
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جنازہ کو جلد لے چلو، اس لیے کہ اگر وہ نیک ہو گا تم اسے بھلائی کی طرف نزدیک کر رہے ہو اور اگر برا ہے تو ایک بری چیز ہے جس کو تم اپنی گردنوں سے رکھ دو گے۔“
|