جنازہ کے بیان میں जनाज़े के बारे में کفن کے لیے سفید کپڑا استعمال کرنا مسنون ہے۔ “ सफ़ेद कपड़े का कफ़न सुन्नत है ”
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو تین کپڑوں میں کفن دیا گیا تھا جو یمنی، سحولی، روئی کے بنے ہوئے تھے، ریشم یا اون کے نہ تھے۔ ان کپڑوں میں نہ قمیض تھا اور نہ عمامہ۔
|