جنازہ کے بیان میں जनाज़े के बारे में عذاب قبر سے پناہ مانگنا۔ “ क़ब्र के अज़ाब से शरण मांगना ”
سیدنا ابوایوب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ایک دن غروب آفتاب کے بعد نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم باہر تشریف لائے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے (ہولناک) آواز سنی اور فرمایا: ”یہودیوں پر ان کی قبروں میں عذاب ہو رہا ہے۔“
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا مانگا کرتے تھے: ”اے اللہ! میں عذاب قبر سے اور عذاب دوزخ سے اور زندگی اور موت کی خرابی سے اور مسیح دجال کے فساد سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔“
|