مختصر صحيح بخاري کل احادیث 2230 :حدیث نمبر

مختصر صحيح بخاري
جنازہ کے بیان میں
जनाज़े के बारे में
28. جو شخص یہودی کے جنازے کے لیے کھڑا ہو گیا۔
“ यहूदी के जनाज़े पर खड़ा होना ”
حدیث نمبر: 667
Save to word مکررات اعراب Hindi
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ہمارے سامنے سے ایک جنازہ گزرا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کھڑے ہو گئے۔ ہم نے عرض کی کہ یا رسول اللہ! یہ تو یہودی کا جنازہ تھا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم جنازہ دیکھو تو کھڑے ہو جایا کرو۔
हज़रत जाबिर बिन अब्दुल्लाह रज़ि अल्लाहु अन्ह कहते हैं कि हमारे सामने से एक जनाज़ा गुज़रा तो नबी करीम सल्लल्लाहु अलैहि वसल्लम खड़े होगए। हमने कहा कि या रसूल अल्लाह, यह तो यहूदी का जनाज़ा था तो आप सल्लल्लाहु अलैहि वसल्लम ने फ़रमाया ! “जब तुम जनाज़ा देखो तो खड़े हो जाया करो।”


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.