ایک دوسری روایت میں ہے کہ (سیدہ ام عطیہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں) آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ان کی داہنی جانب سے اور وضو کے مقامات سے غسل کی ابتداء کرنا۔“(ام عطیہ رضی اللہ عنہا) کہتی ہیں کہ ہم نے ان کو کنگھی کر کے بالوں کے تین حصے کر دیے۔
एक दूसरी रिवायत में है कि (हज़रत उम्म अत्या रज़ि अल्लाहु अन्हा कहती हैं) आप सल्लल्लाहु अलैहि वसल्लम ने फ़रमाया ! “इनकी दाएँ ओर से और वुज़ू की जगहों से ग़ुस्ल की शुरुआत करना।” (उम्म अत्या रज़ि अल्लाहु अन्हा) कहती हैं कि हमने उनको कंघी करके बालों के तीन भाग करदिए।