كتاب الزكاة كتاب الزكاة |
مشكوة المصابيح
كتاب الزكاة كتاب الزكاة عام ضرورت کی چیزوں سے منع نہیں کرنا چاہئے
بہیسہ اپنے والد سے روایت کرتی ہیں، انہوں نے عرض کیا، اللہ کے رسول! وہ کون سی چیز ہے جس سے روکنا جائز نہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”پانی۔ “ انہوں نے پھر عرض کیا: اللہ کے نبی! وہ کون سی چیز ہے جس سے روکنا جائز نہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”نمک۔ “ انہوں نے پھر عرض کیا، اللہ کے نبی! وہ کون سی چیز ہے جس سے روکنا جائز نہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”یہ کہ تم بھلائی کے کام کرو، وہ تمہارے لیے بہتر ہیں۔ “ ضعیف۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«ضعيف، و أبو داود (3476 و 1669) ٭ سيار بن منظور و أبوه مستوران و ثقھما ابن حبان وحده.» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.