كتاب الزكاة كتاب الزكاة |
مشكوة المصابيح
كتاب الزكاة كتاب الزكاة شوہر کی اجازت کے بغیر چھوٹی چیز بھی صدقہ کرنا نہیں چاہئے
ابو امامہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو حجۃ الوداع کے خطبہ میں فرماتے ہوئے سنا: ”کوئی عورت اپنے خاوند کی اجازت کے بغیر اس کے گھر سے کوئی چیز خرچ نہ کرے۔ “ عرض کیا گیا، اللہ کے رسول! کھانا بھی نہیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”وہ تو ہمارا بہترین مال ہے۔ “ اسنادہ حسن، رواہ الترمذی۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده حسن، رواه الترمذي (670 و قال: حسن.)» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.