كتاب الزكاة كتاب الزكاة |
مشكوة المصابيح
كتاب الزكاة كتاب الزكاة سخی کے درجات اور بخیل کا انجام
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”سخی شخص اللہ کے قریب ہے، جنت کے قریب اور لوگوں کے قریب ہے اور جہنم سے بعید ہے، جبکہ بخیل شخص اللہ سے دور، جنت سے بعید، لوگوں سے بعید اور جہنم کے قریب ہے، اور جاہل سخی اللہ کو عابد بخیل سے زیادہ پسند ہے۔ “ ضعیف۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف، رواه الترمذي (1961 وقال: غريب.) ٭ فيه سعيد بن محمد الوراق: ضعيف و للحديث شواھد ضعيفة جدًا.» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.