كتاب الزكاة كتاب الزكاة |
مشكوة المصابيح
كتاب الزكاة كتاب الزكاة اللہ تعالیٰ کے سوا کسی اور سے نہ مانگا جائے
علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے عرفہ کے روز ایک آدمی کو لوگوں سے سوال کرتے ہوئے سنا تو انہوں نے فرمایا: کیا تم اس روز اس جگہ اللہ کو چھوڑ کر کسی اور سے مانگ رہے ہو، انہوں نے دُرّے کے ساتھ اس کی پٹائی کی۔ لا اصل لہ، رواہ رزین (لم اجدہ)۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«لا أصل له، رواه رزين (لم أجده)» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.