كتاب الزكاة كتاب الزكاة |
مشكوة المصابيح
كتاب الزكاة كتاب الزكاة کنواں کھدوانا یا پانی مہیا کرنا بھی صدقہ ہے
سعد بن عبادہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے عرض کیا، اللہ کے رسول! ام سعد رضی اللہ عنہ وفات پا چکی ہیں، (ان کے لیے) کون سا صدقہ کرنا افضل ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”پانی۔ “ انہوں نے ایک کنواں کھدوایا اور فرمایا: یہ ام سعد کے لیے ہے۔ حسن، رواہ ابوداؤد و النسائی۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«حسن، رواه أبو داود (1678) والنسائي (254/6ح 3694) و للحديث طرق کثيرة وھو حديث حسن.» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.