كتاب الزكاة كتاب الزكاة |
مشكوة المصابيح
كتاب الزكاة كتاب الزكاة سبزی، ترکاری وغیرہ پر زکوٰۃ کا بیان
علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”سبزیوں، عطیہ کردہ پھل دار درختوں، پانچ وسق سے کم اناج، استعمال میں آنے والے مویشیوں اور ”جبھہ“ پر زکوۃ نہیں۔ “ صقر راوی نے بتایا: ”جبھہ“ سے گھوڑے، خچر اور غلام مراد ہیں۔ ضعیف۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف، رواه الدارقطني (94/2. 95 ح 1890) ٭ فيه الصقر بن حبيب و أحمد بن الحارث البصري: ضعيفان.» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.