مشكوة المصابيح کل احادیث 6294 :حدیث نمبر
مشكوة المصابيح
كتاب الزكاة
كتاب الزكاة
شہد کی زکوٰۃ کا بیان
حدیث نمبر: 1807
Save to word اعراب
وعن ابن عمر قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم في العمل: «في كل عشرة ازق زق» . رواه الترمذي وقال: في إسناده مقال ولا يصح عن النبي صلى الله عليه وسلم في هذا الباب كثير شيء وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم فِي الْعَمَل: «فِي كُلِّ عَشْرَةِ أَزُقٍّ زِقٌّ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: فِي إِسْنَادِهِ مَقَالٌ وَلَا يَصِحُّ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي هَذَا الْبَاب كثير شَيْء
ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے شہد کے بارے میں فرمایا: ہر دس مشکیزوں (کنستروں) پر ایک مشکیزہ زکوۃ ہے۔ ترمذی، اور انہوں نے فرمایا: اس کی سند پر کلام کیا گیا ہے، اور اس بارے میں نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے کوئی زیادہ صحیح چیز ثابت نہیں۔ حسن، رواہ الترمذی۔

تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«حسن، رواه الترمذي (629)
٭ السند ضعيف و له شواھد عند أبي داود (1600) و ابن ماجه (1824) و غيرهما.»

https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.