كتاب الزكاة كتاب الزكاة |
مشكوة المصابيح
كتاب الزكاة كتاب الزكاة صدقہ کا آخرت میں بدلا
عائشہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں (یعنی اہل بیت) نے ایک بکری ذبح کی تو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دریافت فرمایا: ”اس سے کچھ بچا ہے؟“ انہوں نے عرض کیا: اس کی دستی بچی ہے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”اس کی دستی کے سوا باقی سب بچ گیا ہے۔ “ ترمذی، اور انہوں نے اسے صحیح قرار دیا ہے۔ اسنادہ حسن، رواہ الترمذی۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده حسن، رواه الترمذي (2470)» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.