كتاب الزكاة كتاب الزكاة |
مشكوة المصابيح
كتاب الزكاة كتاب الزكاة فطرہ کجھور، جو، گندم وغیرہ سے دیا جائے
ابن عباس رضی اللہ عنہ نے رمضان کے آخر میں فرمایا: اپنے روزوں کا صدقہ نکالو، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس صدقہ کو ایک صاع کھجور یا ایک صاع جو یا نصف صاع گندم پر، آزاد یا غلام، ہر مرد و عورت اورہر چھوٹے بڑے پر فرض فرمایا۔ ضعیف۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«سنده ضعيف، رواه أبو داود (1622) والنسائي (50/5. 51 ح 2510. 2512) ٭ وقال: النسائي: ’’الحسن لم يسمع من ابن عباس‘‘ رضي الله عنه.» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.