كتاب الزكاة كتاب الزكاة |
مشكوة المصابيح
كتاب الزكاة كتاب الزكاة راستے سے کسی بھی تکلیف دہ چیز کو ہٹا دینے میں نفع
ابوبرزہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں نے عرض کیا، اللہ کے نبی! مجھے کوئی نفع مند چیز بتائیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”مسلمانوں کی گزر گاہ سے تکلیف دہ چیز کو ہٹا دے۔ “ عنقریب ہم عدی بن حاتم سے مروی حدیث: ”دوزخ سے بچاؤ اختیار کرو۔ “ کو ان شاء اللہ تعالیٰ باب علامات نبوۃ میں ذکر کریں گے۔ رواہ مسلم
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«رواه مسلم (2618/131) ه حديث عدي بن حاتم: اتقوا النار يأتي (5857)» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.