كتاب الزكاة كتاب الزكاة |
مشكوة المصابيح
كتاب الزكاة كتاب الزكاة قرابت دار پر خرچ کرنا دہرے اجر کا باعث
سلمان بن عامر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”مسکین پر صدقہ کرنا صرف ایک صدقہ ہے، جبکہ رشتہ دار پر دوھرا ہے، صدقہ اور صلہ رحمی۔ “ صحیح، رواہ احمد و الترمذی و النسائی و ابن ماجہ و الدارمی۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«صحيح، رواه أحمد (214/4 ح 18028. 18030) والترمذي (658 وقال: حسن) والنسائي (92/5 ح2583) و ابن ماجه (1844) والدارمي (397/1 ح 1687. 1688)» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.