كتاب الزكاة كتاب الزكاة |
مشكوة المصابيح
كتاب الزكاة كتاب الزكاة زکوۃ کی فرضیت
ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص کسی مال سے استفادہ کرے تو سال گزرنے سے پہلے اس پر کوئی زکوۃ نہیں ہو گی۔ “ ترمذی، اور انہوں نے ایک جماعت کا ذکر کیا کہ انہوں نے اسے ابن عمر رضی اللہ عنہ پر موقوف قرار دیا ہے۔ ضعیف۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«ضعيف، رواه الترمذي (631) ٭ عبد الرحمٰن بن زيد بن أسلم ضعيف جدًا و للحديث شواھد ضعيفة و روي الترمذي (632) بسند صحيح عن ابن عمر رضي الله عنه قال: ’’من استفاد مالاً فلا زکوة فيه حتي يحول عليه الحول عند ربه‘‘ و انظر الحديث الآتي (1810)» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.