كتاب الزكاة كتاب الزكاة |
مشكوة المصابيح
كتاب الزكاة كتاب الزكاة سونے چاندی کے زیورات پر زکوٰۃ دینے کا بیان
ام سلمہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں، میں سونے کے پازیب پہنا کرتی تھی، میں نے عرض کیا، اللہ کے رسول! کیا یہ بھی خزانہ ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ ��وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جو مال نصاب زکوۃ کو پہنچ جائے اور اس کی زکوۃ ادا کر دی جائے تو پھر وہ خزانہ نہیں۔ “ ضعیف۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف، رواه مالک (لم أجده) و أبو داود (1564) ٭ عطاء بن أبي رباح: لم يسمع من أم سلمة کما قال أحمد وغيره. ٭٭ روي مالک (256/1 ح 599) بسند صحيح عن ابن عمر قال في الکنز: ’’ھو المال الذي لا تؤدي منه الزکاة‘‘.» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.