متفرق حدیث نمبر:89
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے دنیا میں شراب پی وہ آخرت میں نہیں پی سکے گا الا یہ کہ توبہ کر لے۔“
تخریج الحدیث: «صحيح بخاري، الاشربة، باب قول اللّٰه تعاليٰ: ’’انما الخمر والميسر والانصاب… الخ، رقم الحديث: 5575، صحيح مسلم، الأشربة، باب بيان أن كل مسكر خمر وأن كل خمر حرام، رقم الحديث: 2003»
حكم: صحیح
|