متفرق حدیث نمبر:5
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، انہوں نے کہا: ایک آدمی نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے رات کی نماز سے متعلق دریافت کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: دو دو رکعت ہے اور اگر صبح (کے طلوع ہونے) کا خدشہ ہو تو ایک رکعت پڑھ لے۔
تخریج الحدیث: «صحيح بخاري: الصلاة: باب الحلق والجلوس فى المسجد: رقم الحديث: 472، صحيح مسلم: المساجد و مواضع الصلاة: باب صلاة الليل مثنيٰ مثنيٰ والوتر ركعة من اٰخر الليل: رقم الحديث: 749: نافع عن ابن عمر»
حكم: صحیح
|