متفرق حدیث نمبر:50
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ نے بیان کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”احرام والا نہ (خود) نکاح کرے اور نہ (کسی دوسرے کا) نکاح کرائے۔“
تخریج الحدیث: «صحيح مسلم: النكاح: باب تحريم نكاح المحرم وكراهة خطبته: رقم الحديث: 1409»
حكم: صحیح
|