متفرق حدیث نمبر:10
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمیں نماز میں تشہد کی اس طرح تعلیم دیتے جیسے لکھائی سیکھانے والا بچوں کوسکھاتا ہے۔
تخریج الحدیث: «مصنف ابن ابي شيبه: 1/261، مسند ابي يعلي: 9/456: رقم الحديث: 5605»
شیخ حسین سلیم اسد نے کہا کہ اس کی سند ضعیف ہے۔ حكم: إسناده ضعيف
|