متفرق حدیث نمبر:63
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے ہم پر ہتھیار اٹھایا وہ ہم میں سے نہیں ہے۔“
تخریج الحدیث: «صحيح بخاري، الديات، باب ’’ومن احياها‘‘، رقم الحديث: 6874، صحيح مسلم، الايمان، باب قول النبى صلى اللّٰه عليه وسلم: ’’من حمل علينا السلاح فليس منا‘‘، رقم الحديث: 98»
حكم: صحیح
|