متفرق حدیث نمبر:80
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ نے بیان کیا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مونچھوں کا کٹوانا اور زیر ناف بال مونڈنا (امور) فطرت سے ہے۔“
تخریج الحدیث: «صحيح بخاري، اللباس، باب تقليم الأطفار، رقم الحديث: 5890»
حكم: صحیح
|