متفرق حدیث نمبر:61
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ نے بیان کیا، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو بیان کرتے ہوئے سنا:”جس نے نماز عصر چھوڑی حتی کہ وہ رہ گئی تو گویا اس کے اہل اور اس کا مال برباد ہو گیا۔“
اور عبداللہ بن عمر نماز عصر پڑھتے تھے جبکہ سورج صاف چمک رہا ہوتا تھا۔“ تخریج الحدیث: «صحيح بخاري، مواقيت الصلاة، باب اثم من فاتته العصر، رقم الحديث: 552، صحيح مسلم، المساجد، باب التغليظ فى تفويت صلوة العصر، رقم الحديث: 626»
حكم: صحیح
|