متفرق حدیث نمبر:79
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ نے بیان کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: دو لین دین کرنے والوں کو (بیع فسخ کا)اختیار ہے۔ جب تک وہ علیحدہ علیحدہ نہ ہوں الا یہ کہ وہ دونوں اختیار کی شرط لگا لیں۔
تخریج الحدیث: «صحيح بخاري، البيوع، باب كم يجوز الخيار، رقم الحديث: 2107، صحيح مسلم، البيوع، باب ثبوت خيار المجلس للمتبايعين، رقم الحديث: 1531»
حكم: صحیح
|