مسند عبدالله بن عمر
متفرق
حدیث نمبر:89
حدیث نمبر: 89
حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ، حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ، حَدَّثَنِي مُوسَى بْنُ عُقْبَةَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّهُ قَالَ: " مَنْ شَرِبَ الْخَمْرَ فِي الدُّنْيَا لَمْ يَشْرَبْهَا فِي الآخِرَةِ، إِلا أَنْ يَتُوبَ".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے دنیا میں شراب پی وہ آخرت میں نہیں پی سکے گا الا یہ کہ توبہ کر لے۔“
تخریج الحدیث: «صحيح بخاري، الاشربة، باب قول اللّٰه تعاليٰ: ’’انما الخمر والميسر والانصاب… الخ، رقم الحديث: 5575، صحيح مسلم، الأشربة، باب بيان أن كل مسكر خمر وأن كل خمر حرام، رقم الحديث: 2003»
حكم: صحیح