متفرق حدیث نمبر:66
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں نے انگوٹھی بنوائی ہے اور اس میں ”محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم “ نقش کروایا ہے۔ لہٰذا اس طرح کوئی بھی انگوٹھی میں تحریر نہ لکھوائے۔“
تخریج الحدیث: «صحيح بخاري، اللباس، باب قول النبى صلى اللّٰه عليه وسلم لا ينقش… الخ، رقم الحديث: 5877، صحيح مسلم، اللباس والزينة، باب لبس النبى صلى اللّٰه عليه وسلم خاتما من ورق، رقم الحديث: 2992، عن انس بن مالك رضي اللّٰه عنه»
حكم: صحیح
|