مسند عبدالله بن عمر کل احادیث 97 :حدیث نمبر
مسند عبدالله بن عمر
متفرق
حدیث نمبر:96
حدیث نمبر: 96
Save to word اعراب
حدثنا موسى بن داود، حدثنا ابو عبد الله محمد، عن ليث، عن نافع، عن ابن عمر، قال: كانت لغة النبي صلى الله عليه وسلم:" اتحسب، ويحسبون".حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ دَاوُدَ، حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ مُحَمَّدٌ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: كَانَتْ لُغَةُ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" أَتَحْسَبُ، وَيَحْسَبُونَ".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، انہوں نے بیان کیا: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان کیا آپ گمان کرتے ہیں، اور وہ گمان کرتے ہیں۔ یعنی عربی تھی۔تخریج: یہ حدیث ہمیں نہیں ملی۔

تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»

https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.