متفرق حدیث نمبر:55
نافع رحمہ اللہ نے بیان کیا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے یوم عاشوراء کے روزے سے متعلق دریافت کیا گیا تو انہوں نے فرمایا: زمانہ جاہلیت کے لوگ اس دن کی تعظیم کرتے تھے۔
تخریج الحدیث: «صحيح بخاري التفسير باب يايها الذين اٰمنوا كتب عليكم… الخ رقم الحديث: 4501 صحيح مسلم الصيام باب صوم يوم عاشورا رقم الحديث: 1126 بلفظ ”يصومه اهل الجاهلية“»
حكم: صحیح
|