متفرق حدیث نمبر:45
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ایک مسلمان پر (حکمران کی) بات کو سننااور ماننالازم ہے۔ خواہ (اس کی بات) اچھی لگے یا ناپسند کرے۔“
تخریج الحدیث: «صحيح بخاري: الاحكام: باب السمع والطاعة للإمام مالم تكن بمعصية: رقم الحديث: 7144، صحيح مسلم: الامارة: باب وجوبه طاعة الأمراء فى غير معصية وتحريمها فى المعصية: رقم الحديث: 1839»
حكم: صحیح
|