متفرق حدیث نمبر:65
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ نے بیان کیا،ایک آدمی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور اس نے پوچھا: اے اللہ کے رسول! رات کی نماز کس طرح (پڑھنی) ہے؟ تو آپ نے فرمایا: ”دو دو (رکعات) جب تجھے صبح طلو ع ہونے کا خدشہ محسوس ہو تو ایک رکعت وتر پڑھ لے جو تیری (پچھلی ساری) نماز کو طاق بنا دے گا۔“
تخریج الحدیث: تخریج کے لیے حدیث نمبر: 62۔
|