Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

مسند عبدالله بن عمر
متفرق
حدیث نمبر:66
حدیث نمبر: 66
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ، حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ أَيُّوبَ بْنِ مُوسَى، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِنِّي قَدِ اتَّخَذْتُ خَاتَمًا، وَإِنِّي نَقَشْتُ فِيهِ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَلا يَنْقُشْ أَحَدٌ مِثْلَهُ".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں نے انگوٹھی بنوائی ہے اور اس میں محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نقش کروایا ہے۔ لہٰذا اس طرح کوئی بھی انگوٹھی میں تحریر نہ لکھوائے۔

تخریج الحدیث: «صحيح بخاري، اللباس، باب قول النبى صلى اللّٰه عليه وسلم لا ينقش… الخ، رقم الحديث: 5877، صحيح مسلم، اللباس والزينة، باب لبس النبى صلى اللّٰه عليه وسلم خاتما من ورق، رقم الحديث: 2992، عن انس بن مالك رضي اللّٰه عنه»

حكم: صحیح