مسند عبدالله بن عمر کل احادیث 97 :حدیث نمبر

مسند عبدالله بن عمر
متفرق
حدیث نمبر: 65
Save to word اعراب
حدثنا يحيى بن عبد الله بن الضحاك البابلتي، حدثنا الاوزاعي، قال: حدثني يحيى، عن نافع، عن ابن عمر، قال: جاء رجل إلى رسول الله صلى الله عليه وسلم، فقال: كيف صلاة الليل يا رسول الله؟ قال:" مثنى مثنى، فإذا خفت الصبح، فاوتر بواحدة توتر لك صلاتك".حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الضَّحَّاكِ الْبَابْلُتِّيُّ، حَدَّثَنَا الأَوْزَاعِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: كَيْفَ صَلاةُ اللَّيْلِ يَا رَسُولَ اللَّهِ؟ قَالَ:" مَثْنَى مَثْنَى، فَإِذَا خِفْتَ الصُّبْحَ، فَأَوْتِرْ بِوَاحِدَةٍ تُوتِرُ لَكَ صَلاتَكَ".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ نے بیان کیا،ایک آدمی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور اس نے پوچھا: اے اللہ کے رسول! رات کی نماز کس طرح (پڑھنی) ہے؟ تو آپ نے فرمایا: دو دو (رکعات) جب تجھے صبح طلو ع ہونے کا خدشہ محسوس ہو تو ایک رکعت وتر پڑھ لے جو تیری (پچھلی ساری) نماز کو طاق بنا دے گا۔

تخریج الحدیث: تخریج کے لیے حدیث نمبر: 62۔


https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.