Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file

مسند عبدالله بن عمر
متفرق
حدیث نمبر:63
حدیث نمبر: 63
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، وَسُلَيْمُ بْنُ حَرْبٍ، قَالا: حَدَّثَنَا أَيُّوبُ بْنُ عُتْبَةَ، عَنْ يَحْيَى، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " مَنْ حَمَلَ عَلَيْنَا السِّلاحَ فَلَيْسَ مِنَّا".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے ہم پر ہتھیار اٹھایا وہ ہم میں سے نہیں ہے۔

تخریج الحدیث: «صحيح بخاري، الديات، باب ’’ومن احياها‘‘، رقم الحديث: 6874، صحيح مسلم، الايمان، باب قول النبى صلى اللّٰه عليه وسلم: ’’من حمل علينا السلاح فليس منا‘‘، رقم الحديث: 98»

حكم: صحیح