Note: Copy Text and paste to word file

مسند عبدالله بن عمر
متفرق
حدیث نمبر:61
حدیث نمبر: 61
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: " مَنْ تَرَكَ صَلاةً يَعْنِي الْعَصْرَ، حَتَّى تَفُوتَهُ، فَكَأَنَّمَا وُتِرَ أَهْلَهُ وَمَالَهُ". وَكَانَ ابْنُ عُمَرَ يُصَلِّيهَا وَالشَّمْسُ بَيْضَاءُ نَقِيَّةٌ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ نے بیان کیا، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو بیان کرتے ہوئے سنا:جس نے نماز عصر چھوڑی حتی کہ وہ رہ گئی تو گویا اس کے اہل اور اس کا مال برباد ہو گیا۔
اور عبداللہ بن عمر نماز عصر پڑھتے تھے جبکہ سورج صاف چمک رہا ہوتا تھا۔

تخریج الحدیث: «صحيح بخاري، مواقيت الصلاة، باب اثم من فاتته العصر، رقم الحديث: 552، صحيح مسلم، المساجد، باب التغليظ فى تفويت صلوة العصر، رقم الحديث: 626»

حكم: صحیح