كِتَابُ الصَّلوٰةِ نماز کا بیان قعدہ میں بیٹھنے کے طریقے کا بیان
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب نماز پڑھتے تو بائیں پاؤں کو بچھا لیتے، دائیں پاؤں کو کھڑا کر کے۔
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف وأخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 4450، والطبراني فى «الصغير» برقم: 638
فيه عبد الله بن محمد بن يعقوب الخزان الأصبهاني، مجهول الحال، قال أبو حاتم الرازي: الحسين بن الحسن العوفي، ضعيف الحديث» حكم: إسناده ضعيف وأخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 4450
|