كِتَابُ الصَّلوٰةِ نماز کا بیان رات کے آخری تہائی حصے کی فضیلت کا بیان
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں: نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا کہ کونسا رات کا حصہ دعا کی قبولیت میں زیادہ اثر والا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”رات کا درمیانی حصہ۔“
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، أخرجه أبو يعلى فى «مسنده» برقم: 5682، والبزار فى «مسنده» برقم: 6167، والطبراني فى «الكبير» برقم: 14078، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 3428، والطبراني فى «الصغير» برقم: 355
قال حسین سلیم اسد: رجاله ثقات، مجمع الزوائد: 10 / 155» حكم: إسناده صحيح
|