كِتَابُ الصَّلوٰةِ نماز کا بیان استخارہ اور دیگر امور کا بیان
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص استخارہ کرتا ہے وہ کبھی ناکام نہیں ہوتا، اور جو شخص مشورہ کرے وہ کبھی نادم اور شرمندہ نہیں ہوتا، اور جو شخص میانہ روی سے خرچ کرے وہ کبھی تنگ دست نہیں ہوتا۔“
تخریج الحدیث: «موضوع، أخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 6627، والطبراني فى «الصغير» برقم: 980
قال الشيخ الألباني: موضوع» حكم: موضوع
|